Sunday, January 31, 2021

ہر گھرانے کو سالانہ 10لاکھ روپے فراہم کیے جائیں گے، وزیر اعظم

 

 



اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہر گھرانے کو سالانہ 10 لاکھ روپے فراہم کیے جائیں گے۔

وزیر اعظم عمران خان نے یونیورسل ہیلتھ کوریج پر خیبرپختونخوا حکومت کو مبارکباد دیتے ہوئے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ خیبر پختونخوا کے تمام شہریوں کے لیے ہیلتھ کوریج پر مبارکباد دیتا ہوں۔

انہوں نے کہا کہ خیبر پختونخوا کے 4 کروڑ شہریوں کو ہیلتھ کوریج کی سہولت دی گئی ہے۔

Congratulations to the KP govt for making KP the first province in Pak with Universal Health Coverage for all KP-domiciled citizens. 40,000,000 residents covered with free health insurance. Free treatment up to Rs1, 000,000 per family per year in over 400 govt/private hospitals across Pak.

وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ ہر گھرانے کو سالانہ 10 لاکھ روپے فراہم کیے جائیں گے اور ہیلتھ انشورنس کے تحت شہری پورے پاکستان کے 400 سے زائد سرکاری اور نجی اسپتالوں میں علاج کرا سکتے ہیں

 


No comments:

Post a Comment

اب کسی کو شناختی کارڈ کی کاپی دینی ہوتو کیسے دیں بڑا اعلان کردیا گیا

   شناختی کارڈ کسی بھی شخص کی شناخت کا بہت بڑا ذریعہ ہوتا ہے جبکہ اکثر اوقات ہمیں ثبوت کے طور پر اپنے شناختی کارڈ کی کاپی دینا پڑتی ہے جبکہ ...